رحمت اللہ خرمالی نے ایرانی برآمدات کی کارکردگی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی وسطی ایشیا، قفقاز اور روس کو برآمدات تین ارب 200 ملین ڈالر سے زیادہ تک پہنچ گئی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 18 فیصد اضافہ ہوا۔
انہوں نے کہا کہ 2021 میں ہمارے ملک کی ان ممالک کو برآمدات میں بھی 40 فیصد اضافہ ہوا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران کی وسطی ایشیا، قفقاز اور روس کو برآمدات میں 50 فیصد اضافہ
28 مئی، 2023، 2:29 PM
News ID:
85124637
تہران- ارنا- ایرانی ٹریڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے وسطی ایشیا، قفقاز اور روس کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ وسطی ایشیا، قفقاز اور روس کے ممالک کو ایران کی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ ہوا ہے اور پہلے ایرانی مہینے میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 50 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی صوبے خراسان رضوی کی غیر ملکی تجارت کے حجم میں 17 فیصد کا اضافہ
مشہد، ارنا- ایرانی صوبے خراسان رضوی کی صنعت، کان کنی اور تجارتی تنظیم کے کے سربراہ برائے غیر…
-
یوریشیائی ممالک کیساتھ ایرانی تجارتی تبادلے کے حجم میں 66 فیصد اضافہ
تہران، ارنا - ایرانی کسٹم کے ترجمان نے کہا ہے کہ یوریشیائی خطے کے ممالک کے ساتھ ایرانی تجارتی…
آپ کا تبصرہ